Daeen Illallah Library |
Format | Description | Duration |
 Video |
سورکی چربی والے پنیر سے متعلق اعتراض کی حقیقت Facts about allegations regarding cheese having swine fat (Urdu)
 Play Stream #1 | |
0:08:52 |
 Video |
مکہ اور مدینہ کی چھاتیوں کے دودھ خشک ہو جانے سے متعلق اعتراض کی حقیقت Facts about the allegations regarding disgrace of Mecca and Madina (Urdu)
 Play Stream #1 |
| |
0:19:09 |
 Video |
کیا کوئی آنحضرت ﷺسے آگے بڑھ سکتا ہے؟ The facts about incomplete and out of context quote from Khalifa-tul-Maseeh II (ra) saying that “Everyone can excel and even one can excel from Prophet (saw) as well”. In this video light is also shed on the poetry of Qazi Akmal Sahib. (Urdu)
حضرت
مصلح موعود ؓ کی اس عبارت کی اصل حقیقت سیاق و سباق کی روشنی میں کہ جس
میں آپ فرماتے ہیں کہ "ہر شخص بڑھ سکتا ہے یہاں تک کہ آحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
سے بھی آگے بڑھ سکتا ہے "۔ اس وڈیو میں قاضی اکمل صاحب کے متنازعہ اشعار پر
تبصرہ بھی شامل ہے۔
 Play Stream #1 |
| |
0:17:57 |
 Video |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین
سے متعلق جھوٹے الزام
کا جواب Reply to False Allegations regarding insult of Prophet Issa/Essa (as) {Jesus} (Urdu)
اس وڈیو میں مندرجہ ذیل امور پر بحث شامل ہے
حصہ اوّل : وڈیو کے اس حصہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے وہ حوالے اور انکا پس منظر بیان کیا گیا ہےجو کہ احمدی مخالف ملا پیش کرتے ہیں۔
حصہ دوم: وڈیو کے اس حصہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے وقت میں عیسائیوں کی طرف سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر کئے جانے والے ان ناپاک حملوں کا مختصر ذکر ہے جو کہ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کا دل چھلنی کر رہے تھے اور جو آپ کے عیسائیت پر جوابی حملوں کا محرک بنے۔
حصہ سوم: وڈیو کے اس حصہ میں چند غیر احمدی علما کے حوالے پیش کئے گئے ہیں جنہوں نے عیسائیت کے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر حملوں کا جواب کم و بیش انہی خطوط پر دیا جیسا کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا۔ مگر مُلّا اس موضوع پر گفتگو کے مواقع پر ان حوالوں کو چھپاتے ہیں۔
حصہ چہارم: وڈیو کے اس حصہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے مؤقف کی خود آپ کے الفاظ میں وضاحت بیان کی گئی ہے کہ آپ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دفاع میں عیسائی حملہ آوروں کے خلاف یہ طریق کیوں اپنایا اور یہ کہ آپ کی نظرمیں بائبل کے فرضی یسوع کے مقابل اس عیسٰی کا کیا مقام ہے جسے قرآن پیش کرتا ہے؟
 Play Stream #1 |
|
|
| |
0:38:08 |
 Video |
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے فضیلت کے
جھوٹے الزام
کا رّد Reply to False allegations that Hadhrat Ahmad (as) of Qadian had (naooz-billah) claimed equality or supremacy to Hadhrat Muhammad (saw) (Urdu)
اس وڈیو میں مندرجہ ذیل امور کی وضاحت شامل ہے:
اس الہام کے معنی کہ دنیا میں بہت سے تخت اترے مگر تیرا تخت سب سے اونچا بچھایا گیا اس الہام کے معنی کہ تجھے سب جہانوں پر فضیلت دی
کلمۃ الفضل کی عبارت کے معنی کہ ظلّی نبوت نے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام
کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو میں لا کھڑا کیا
 Play Stream #1 |
| |
0:19:26 |
 Video |
حیض اور اللہ تعالیٰ کے بیٹا ہونے کے اعتراضات کا جواب Reply to the totally absurd allegation of Mullahs on Promised Messiah (as) regarding menstruation & being Son of God. This video proves that Anti-Ahmadiyya Mullahs are not only absolute liars & deceivers but they are also the same about whom Prophet (saw) had said that They will be the WORST CREATURES ON EARTH. (Urdu)
 Play Stream #1 | |
0:10:57 |
 Video |
الزام کہ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ۳ ہزار جبکہ اپنے ۳ لاکھ معجزات بیان کئے
The facts about the allegations of Anti-Ahmadiyya that Promised Messiah (as) had said that he had 300,000 miracles whereas Prophet Muhammad (saw) had only 3,000 miracles. This video proves that Mullahs are Absolute Liars. After watching this video you will realize for SURE that these Mullahs are the same about whom Prophet (saw) had said that they will be the WORST CREATATURES on earth. (Urdu)
 Play Stream #1 | |
0:10:52 |
 Video |
اللہ کا نطفہ ہونے کے ناپاک الزام کا جواب Rely to Totally Absurd allegation on Promised Messiah {as} that he said that he is seminal fluid of Allah (Naooz-Billah). (Urdu)
 Play Stream #1 |
| |
0:19:35 |
 Video |
حیض، مریمی صفت، حمل اور عیسیٰ کی پیدائش سے متعلق اعتراضات کا جواب Superb reply to allegations regarding Promised Messiah’s spiritually becoming like Hadhrat Marium and delivering Issa from within himself in spiritual sense. (Urdu)
 Play Stream #1 | |
0:10:50 |
 Video |
مسیح موعودعلیہ السلام کے مختلف دعوؤں پر اعتراض کا جواب Superb reply to the allegations regarding various titles given to Hadhrat Ghulam Ahmad (as) - the Promised Messiah! (Urdu)
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے مختلف دعوؤں اور مختلف حیثیتوں پر اعتراض کا بیمثال جواب
 Play Stream #1 |
| |
0:20:28 |
 Video |
اسلام کامل تو پھر مہدی کو ماننا ضروری کیوں؟ When Islam is a perfect religion then why is there need for Imam Mahdi? Is there any mention of Subordinate Prophet in Quran? (Urdu)
اسلام مکمل دین ہے تو پھر کسی مہدی پر ایمان لانے کی کیا ضرورت ہے؟ کیا قرآن کریم میں امتی نبی کا زکر ہے؟
 Play Stream #1 |
| |
0:16:09 |
 Video |
کیا مسیح موعودعلیہ السلام کو نہ ماننے والے بخشے جائیں گے؟ What about those Muslims, who have rejected Hadhrat Mirza Ghulam ahmad (as) as the Promised Messiah? Will they be saved or not? (Urdu)
حضرت مرزا غلام احمد علیہ السلام کو مسیح موعود نہ ماننے والوں حشر مسلمانوں کے ساتھ ہوگا یا کافروں کے ساتھ؟
 Play Stream #1 | |
0:10:52 |
 Video |
ہمارا اسلام اور ہے اور تمہارا اور! Reply to allegation that 2nd Head of Ahmadiyya Movement in Islam said that “Our Allah, our prayers, our fasting so much so our Islam is different from the non-Ahmadi Muslims”. (Urdu)
غیر احمدی الزام لگاتے ہیں کہ حضرت مصلح موعود نے فرمایا کہ ہمارا خدا، ہمارا روزہ، ہماری نماز غرض ہمارا اسلام اورہے اور باقی مسلمانوں کا اور۔ اس الزام کی حقیقت کا تفصیلی بیان حضرت خلیفۃ المسیح الرابع کی زبانی۔
 Play Stream #1 |
| |
0:19:58 |
 Video |
توہینِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا ۔ از روئے قرآن و سُنّت Punishment for Blasphemy as per Quran & the conduct of the Holy Prophet (saw). Detailed discussion along-with references. (Urdu)
توہینِ رسالت کی سزا کے بارے میں قرآن پاک کیا کہتا ہے اور اس بارے میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سُنت کیا ہے؟ تفصیلی دلائل بمعہ حوالہ جات
 Play Stream #1 |
|
| |
0:28:24 |
 Video |
تمام مسالک کیونکر جماعت احمدیہ کی مخالفت میں اکھٹے ہو گئے ہیں؟ Why all the sects of Muslims are unanimously opposing Islam-Ahjmadiyya? (Urdu)
 Play Stream #1 | |
0:09:00 |
 Video |
مسیح اوّل کی پیشگوئی جو کہ مسیح ثانی کے حق میں لفظ بہ لفظ پوری ہوئی The Prophecy of Previous Messiah which is literally fulfilling in the favor of Messiah of our time. (Urdu)
 Play Stream #1 | |
0:05:59 |
 Video |
خاتم البنیّن کا حقیقی مفہوم The True meanings of the Term “Khataman Nabiyeen” i.e “The Seal of the Prophets” (Urdu)
 Play Stream #1 |
| |
0:18:54 |
 Video |
کیامرزاغلام احمد نےقرآن میں کوئی اضافہ یا تبدیلی کی؟ Did Hadhrat Mirza Ghulam Ahmad (as) added to or altered Quran? If not then what was the need for him despite Holy Quran being perfect? (Urdu)
کیا حضرت مرزاغلام احمد نےقرآن میں کوئی اضافہ یا تبدیلی کی؟ اگر نہیں کی تو پھر قرآن مکمل ہونے کے باوجود ان کی کیا ضرورت تھی؟
 Play Stream #1 | |
0:05:59 |
 Video |
اگر مہدی آ چکے تو دنیا عدل و انصاف سے کیوں نہ بھری؟ If the “Founder of Ahmadiyya Movement in Islam” is the True Mahdi & Messiah then why the earth has not filled with justice & why the Qiyamah (end of times) has yet not occurred? An excellent & comprehensive answer to the question. (Urdu)
اگرامام مہدی آچکے تو دنیا عدل و انصاف سے کیوں نہ بھری جیسا کہ احادیث میں فرمایا گیا تھا؟ اور اگر مسیح بھی آچکے تو اب تک قیامت کیوں نہ آئی؟ جبکہ یہ سمجھا جاتا ہے کہ مسیح کے فوری بعد قیامت آ جائے گی۔
 Play Stream #1 |
| |
0:20:47 |
 Video |
حضرت مرزا غلام احمد علیہ السلام کا مقام جماعت احمدیہ کی نظر میں Status of Hadhrat Mirza Ghulam Ahmad (as) as per Ahmadiyya belief. Was the status of Hadhrat Mirza Ghulam Ahmad equal to or above Prophet Muhammad (saw)? Or was he merely a servant & subordinate of Prophet Muhammad (saw)? (Urdu)
حضرت مرزا غلام احمد علیہ السلام کا مقام جماعت احمدیہ کی نظر میں ۔ اس الزام میں کتنی صداقت ہے کہ احمدی مسلمان حضرت مرزا غلام احمد کو (نعوذ باللہ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے برابر درجہ دیتے ہیں؟
 Play Stream #1 | |
0:07:25 |
 Video |
تہتر میں سے ایک ناجی فرقے کی پہچان ۔ حدیث کی روشنی میں Clear signs of One true sect out of 73 sects - in the light of Hadith! (Urdu)
تہتر میں سے ایک ناجی (یعنی نجات یافتہ) فرقے کی پہچان ۔ حدیث کی روشنی میں۔ اللہ اکبر ! آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کس صفائی سے نجات یافتہ جماعت کی نشانیاں بیان فرمائیں کہ جو آج لفظ بہ لفظ جماعت احمدیہ پر اطلاق پا رہی ہیں۔
 Play Stream #1 | |
0:06:25 |
 Video |
تمام بہتر فرقے جماعت احمدیہ کے خلاف کیوں ہیں؟ Why all the 72 out of 73 sects are against Islam-Ahmadiyya? A question answered by Hadhrat Mirza Tahir Ahmad, IV head of Ahmadiyya movement in Islam, in the light of Hadith of Prophet Muhammad. Watch how this phenomenon is an amazing fulfillment of prophecy! (Urdu)
تمام بہتر فرقے جماعت احمدیہ کی مخالفت پر متفق کیوں ہیں؟ اگر ایسا نہ ہوتا تو وہ حدیث کیسے پوری ہوتی جس میں بتایا گیا تھا کہ جب تفرقہ ہو گا تو صرف ایک حق پر ہو گا جبکہ باقی تمام گمراہی پر اکھٹے ہونگے
 Play Stream #1 |
| |
0:17:29 |
 Video |
لفظ توفیٰ اور رفع کے معنی۔ لفظ رفع کی تفصیلی بحث Is Jesus (as) dead or alive as per Holy Quran? Meaning of Tawaffa & Ra’fa with detailed explanation of the word Ra’fa i.e. Ascension in connection to Jesus (as) as per Quran. In what sense Jesus (as) was raised to Allah as proved from Holy Quran? (Urdu)
 Play Stream #1 |
| |
0:20:58 |
 Video |
شادی کا فلسفہ! آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا پہلا نکاح کس شریعت کے تحت ہوا؟ What is the Philosophy of marriage? According to which Shariyah the first marriage of Prophet Muhammad (saw) took place? (Urdu)
 Play Stream #1 | |
0:06:13 |
 Video |
مذہب امن لایا یا کہ خوں ریزی؟ Did Religion brought Peace or blood-shed? (Urdu)
 Play Stream #1 | |
0:10:13 |
 Video |
اسلام بہترین دین کیوں ہے؟ Why Islam is the Best Religion? (Urdu)
 Play Stream #1 |
| |
0:21:35 |
 Video |
انسانی ارتقا قرآن کی روشنی میں Does Quran supports or rejects Evolution? 4th head (Khalifa) of Ahmadiyya, Hadhrat Mirza Tahir Ahmad (rh) explains the issue in the light of Quran & Science. (Urdu)
 Play Stream #1 |
| |
0:14:41 |
 Video |
کیا دوسرے مذاہب بھی کامل ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں؟ Did other religion claim to be LAST & FINAL? (Urdu)
 Play Stream #1 | |
0:03:27 |
 Video |
مذہب کا ارتقا بمقابلہ انسانی ارتقا Evolution of Religion. Like the Human, religion has also passed through evolution process & has perfected in the shape of Islam. (Urdu)
 Play Stream #1 | |
0:10:34 |